آپ کیا کر سکتے تھے اگر آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کیا کر سکتے تھے اگر آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1اگر آپ کے پاس بہت سارا مال ہوتا تو آپ کیا کرتے تھے؟
2اگر آپ کے پاس بہت سارا علم ہوتا تو کیا کرتے تھے ؟
3اگر آپ کے پاس طاقت ہوتی تو کیا کرتے تھے؟
4اگر آپ لیڈر ہوتے تو کیا کرتے تھے؟
5اگر آپ رائٹر ہوتے تو کیا لکھتے تھے؟
6اگر آپ تاجر ہوتے تو کونسا اچھا کام کرتے تھے؟
7اگر آپ ٹیچر ہوتے تو کیا کرتے تھے؟
8اگر آپ باپ ہوتے تو اپنے بچوں کی تربیت کیسے کرتے تھے؟
9اگر آپ ماں ہوتی تو بچوں کی تربیت کیسے کرتی تھیں؟
10اگر آپ شوہر یا بیوی ہوتے تو کیسے حق ادا کرتے تھے؟
11 اگر آپ طالب علم ہوتے تو کیا کرتے تھے؟
12 اگر آپ عالم دین ہوتے تو کیا کرتے تھے؟
13 اگر آپ ڈاکٹر ہوتے تو کیا کرتے تھے؟
14 اگر آپ سے کہا جائے کہ اپنی زندگی کا مقصد تین لائن میں لکھیں تو کیا لکھتے؟
15 اگر آپ سے کہا جائے کہ آپ کی زندگی کے صرف 15 دن باقی ہیں تو کیا کام کرتے تھے؟
نوٹ : ان سب میں سے آپ کوئی نہ کوئی ضرور ہوں گے ،اب بتائیں کہ آپ کیا ہیں اور کیا کرنا چاہیں گے؟ایک white paper لیں اس میں لکھنا شروع کریں ۔جو آپ کرنا چاہتے ہیں اس کو دل کھول کر لکھیں ۔ اور اس کو انجام دینے کے لئے آج ہی تیاری شروع کریں ۔کیونکہ جب تک آپ کچھ کرنے کا ٹھان نہیں لیتے دن ہفتوں میں ،ہفتے مہنوں میں ،مہنے سالوں میں بدلتے جائیں گے لیکن آپ کچھ کر نہیں پائیں گے ۔یہاں تک کہ ملک الموت دروزے پر پہنچ جائیگا ۔
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
Barkallahu Feekum habeebi