السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان دنوں India میں ہنگامی طور پر تمام اسکولوں Schools کو 15 دن کی چھٹیاں دی جارہی ہیں ، اب گھر وں میں بچے وقت ضائع کرتے رہتے ہیں ،اس لئے ان کو Academic Portion دہراتے revise ہوئے اسلامی طور پر تربیت بھی دی جاسکتی ہے ۔اب رمضان کا مہنہ آنے والا ہے اس لئے اگر رمضان کا مہنہ شروع ہونے سے پہلے رمضان کے مسائل سے واقف ہوجائیں تو بہت فائدہ ہوگا اس لئے ہم نے رمضان کے موٹے موٹے مسائل cover کرنے کی کوشش کی ہے ۔ان مسائل کو 15 دن مین تقسیم کر دیا ہے ۔اب ہر ماں کی ذمہ داری ہے کہ تھوڑا تھوڑا ہر دن یاد دلائیں ۔ایک دن میں ایک سبق یاد دلائیں ۔

15 Days syllabus for vacation

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ہماری چھوٹی کوشش آپ کے دل کے ٹکڑوں کو فائدہ پہنچائیگی ،ان شاللہ ۔ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں اللہ ہم سب کو اپنے بچوں کے اور ہمارے دین کی حفاظت کی توفیق بخشے ۔آمین ۔اپنے پیارے پیارے بچوں کے متعلق کچھ بھی رہنمائی حاصل کرنا چاہیں تو ضرور رابطہ قائم کریں ۔

آپ کا خیر خواہ
نورالدین عمری
9391138391

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 0 / 5. Vote count: 0

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply