کیسے پتہ چلے کہ آپ ایک کامیاب دوست بن سکتے ہیں؟چیک لسٹ

1کیا آپ  اپنے دوست  کے غائبانہ میں اس کی خوبیاں بیان کر سکتے ہیں؟

2اگر کوئی آپ کے دوست کے غائبانہ   میں اس کی برائی بیان کرے  تو آپ دفاع کر سکتے ہیں؟

3کیا آپ اپنے  ساتھ اپنے دوست کے فائدے کا بھی خیال  رکھتے ہیں؟

4کیا آپ اپنے  دوست کے مشکل حالات میں کام آسکتے ہیں؟

5اگر آپ کے دوست کو کوئی کامیابی ملے تو آپ مبارک بادی کا   Call  کرتے ہیں؟

6کیا آپ  اپنے دوست کے جذبات کا خیال رکھتے ہیں؟

7 کیا آپ کا دوست  آپ کو کوئی راز  بتاتا ہے؟

8 کیا آپ کے دوست آپ پر بھروسہ کرتے ہیں؟

9 کیا  آپ کے  بچپن  کے دوست آج بھی  آپ کو دوست سمجھتے ہیں؟

10 کیا  آپ   کے دوست آپ کی پسند وناپسند سے واقف ہیں؟

اگر 8 سوالات کے جوابات  ہاں  میں ہیں تو آپ ایک کامیاب دوست بن سکتے ہیں،آپ کی دوستی سے دوسروں کو نقصان نہیں ہوگا ،نہ ہی ان کا وقت ضائع ہوگا ۔اگر 7 سوالات کے جوابات  نہ میں  ہوں تو  آپ کامیاب دوست  نہیں بن سکتے ، آپ پہلے اپنے آپ کو بدلیں پھر دوستی کریں ،ورنہ آپ کی   دوستی سے لوگوں کا نقصان ہوگا ،اس لئے  کسی کو اپنا دوست بنا کر   مایوس نہ کریں ۔

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 4.4 / 5. Vote count: 10

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply