وہ کام جو میاں بیوی دونوں کو کرنا ہے

وہ کام جو میاں بیوی دونوں کو کرنا ہے
ایک دوسرے کی باتوں کو دھیان سے سنیں ۔
ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھیں ۔
ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوش کریں
ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھیں ۔
ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھیں ۔
ایک دوسرے کے فائدے کا خیال رکھیں ۔
ایک دوسرے کے وفادار بنیں ۔
ایک دوسرے کے وعدوں کو پورا کریں ۔
ایک دوسرے کی باتیں نہ کاٹیں ۔
ایک دوسرے کی خامیوں کو تلاش نہ کریں ۔
ایک دوسرے کی بات ماننے کو تیار رہیں ۔
ایک دوسرے کے لئے وقت نکالیں ۔
ایک دوسرے پر بھروسہ کریں ۔’
ایک دوسرے کی مدد کریں
ایک دوسرے کی پرانی غلطیاں بھول جائیں ۔
ایک دوسرے پر شک نہ کریں ۔
اپنے دفاع کی بے جا کوشش نہ کریں ۔