مسلم حکمرانوں کی وفاداری

این آر سی ،اور  سی اے بی کے مسئلہ میں مختلف حکمت عملی  اختیار کرنے کی ضرورت ہے ،بڑے بڑے وفود کی شکل میں  ریاستی طور پر  چیف منسٹر ے پاس جائیں ۔

سیاسی رہنماوں کے پاس جائیں،   اپوزیشن  پارٹی  کے پاس جائیں،بین الاقوامی تنظیمون   سے رابطہ قائم کریں ہیومن رائٹس  سے رابطہ قائم کریں  ،عرب ملکوں  کے پاس وفود بھیجیں ۔

عوام کو مسلم حکمرانوں کی تاریخ  بتائیں۔یہ بتائیں کہ مسلم حکمرانوں نے اپنے دور سلطنت میں  کتنی رحم دلی کا مظاہرہ کیا تھا ۔مثال کے طور پر

سلطنت  غوری میں 13 بادشاہ تھےان بادشاہوں نے  97 سال حکومت   کی  ،سلطنت خلجی میں کل  6بادشاہ تھے،ان بادشاہوں نے کل 30 سال حکومت  کی تھی ،سلطنت تغلق میں11 بادشاہ تھے  انہوں نے کل94 سال تک  حکومت  کی تھی،سلطنت سعید میں 4 بادشاہ گزرے انہوں نے کل  ،37سال حکومت  کی  تھی،اس کے بعد سلطنت لودھی  آئی جس میں کل  3  بادشاہ  گزرے جنہوں نے ،75 سال حکومت کی ، اس کے بعد سلطنت سوری آئی جس میں  کل 7 بادشاہ گزرے جنہوں نے  16  سال تک  حکومت کی آخر میں  ،سلطنت مغلیہ آئی جن  میں کل  17 بادشاہ  گزرےجنہوں نے 315 سال تک  حکومت  کی ۔اتنے لمبے دور حکومت میں کسی بھی بادشاہ  نے غیرمسلموں و وطن سے خارج کرنے کی بات نہیں کی۔نہ  کسی طرح پریشان کیا ۔ان  کو مکمل امن کی زندگی دی،عزت کی زندگی دی۔کیا یہ مسلمانوں    کی رحم دلی نہیں ہے؟بالکل ہے ۔

دور  حاضر میں بھی مسلم ممالک کو دیکھیں   سعودی عرب میں  36  لاکھ غیر مسلم کام کرتے ہیں ،عمان میں ۱6 لاکھ   غیر مسلم کام کرتے ہیں۔قطر مین 13  لاکھ  غیر مسلم کام کرتے ہیں،کویت میں11 لاکھ   غیرمسلم کام کرتے ہیں ، بحرین میں 9  لاکھ  غیر مسلم کام کرتے ہیں،دبئی میں 9 لاکھ   غیر مسلم کام کرتے ہیں ،لیکن بھی وہاں کے مسلم باشندوں نے دینی اعتبار سے پریشان نہیں کیا ،کسی کو اسلام کے لئے مجبور نہیں کیا ،کسی  کو اللہ اکبر کہنے کے لئے مجبور نہیں کیا ،کسی کو قرآن پڑھنے کے لئے مجبور نہیں کیا ،مذہبی اعتبار سے  کسی کو پریشان نہیں کیا ۔کیا یہ مسلمانوں  کے اعلی اخلاق کی علامت نہیں ہے؟مسلمانوں نے جنگ آزادی میں کھل کر حصہ لیا،قربانیاں دیں،سولی پر چڑھ گئے،جان کی بازی لگائی،آازادی میں انگریزوں سے  کسی قسم کی وفاداری نہیں کی ۔پوری ایمانداری کے ساتھ انگریزوں کا مقابلہ کیا ۔

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 0 / 5. Vote count: 0

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply