10 باتیں جو ہر شوہر اپنی بیوی میں دیکھنا چاہتا ہے۔

10 باتیں جو ہر شوہر اپنی بیوی میں دیکھنا چاہتا ہے۔
1 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی اس کی عزت کرے ۔
2 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی کمرے کی بات کمرے کی حد تک رہے۔
3 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی وہ جتنا کماتا ہے اس کا شکر بجا لائے ۔یعنی اس کی کمائی پر قناعت کرے۔
4 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی اس کے ماں باپ اور اس کے رشتہ داروں کی عزت کرے اور ممکنہ حد تک خدمت کرے۔
5 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہ جائے ۔
6 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کے بچوں کی اچھی تربیت کرے ۔
7 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی اس کے ماں باپ کی مالداری کا یا اس کے ماں باپ کے پاس کے آرام وراحت کا تذکرہ نہ کرے ۔
8 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی کام سے آتے ہی شکایت کا انبار نہ رکھے ۔
9 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی اس کے سامنے اپنی آواز بلند نہ کرے ۔
10 ایک شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی وقت پر کھانا تیار رکھے اس کے آرام کا خیال رکھے ۔