ہمارے بچے کمانے کے لائق کیسے بنیں؟

ہمارے بچے کمانے کے لائق کیسے بنیں؟
ناظرین اکثر ماں باپ کی فکر ہوتی ہے کہ ہماری زندگی مین ہمارے بچے سیٹ ہوجائیں ،کمانے کے لائق بن جائین ۔
اس کے لئے اچھے اسکول کا انتخاب کرتے ہیں،اچھی فیس بھی دیتے ہیں،اس کے لئے فکر مند بھی رہتے ہیں،اچھا سیٹ ہونے کے لئے آخر کیا کرنا ہوگا؟
کیا بچوں میں ہارڈ ورکنگ پیدا کرنا کافی ہے؟نہیں ۔کیاصرف ایمانداری کافی ہے؟نہیں،کیا زیادہ تعلیم یافتہ ہونا کافی ہے؟نہیں،کیا زیادہ تجربہ ہونا کافی ہے،؟نہیں،کیا زیادہ سرٹی فکیٹس والا ہونا چاہئے ؟نہیں،کیا کاروبار میں زیادہ انوسٹ منٹ ہونا چاہئے ؟نہیں،
پھر کیا چاہئے ؟
آیئے ہم بتاتے ہیں کہ بچوں کو اچھا کمانے کے لا ئق بنایا جاسکتا ہے ،وہ کیسے؟بچوں میں بنیادی تعلیم کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ ایسے تجربات سے گزارنا ہوگا جو لوگوں کے لئے ویلو ایڈ کر سکیں ،ہمارا بچہ انٹر کو پہنچنے تک اسکول کی تعلیم کے ساتھ ایکسٹرا اسکلس پیدا کرنے کے لئے ماحول دیں ۔
بچوں میں سب سے پہلے انگلش کمیونکیشن اسکل پر توجہ دیں ،یہ اسکل زندگی کے ہر میدان مین کام آنے والی ہے،یہ اسکل دوسرون کے مقابلے میں ممتاز بنانے والی ہے۔
بچوں میں سیلنگ اسکل بڑھائیں،اس کے لئے خرید وفروخت کے کام لیتے رہیں،دکان سے کچھ بھی خرید کر لانا ہو تو بچوں سے کام لیں ،جو خرید نا سیکھ لے وہ بیچ بھی سکتا ہے،جو آدمی اپنی صلاحیتوں کو جتنا اچھا بیچے گا اتنا ہی اچھا کمانے کے لائق بنے گا ۔
اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کا استعمال بھی سکھائیں،کیوں کہ آج کل کسی بھی کاروبار میں یا میدان میں کمپیوٹر کا استعمال اس کو منظم بناتا ہے ،اس کے لئے فائدے سے خالی نہیں۔
کمپیوٹر کے ساتھ ppt بھی بنانا سیکھ لے کیوں کہ کسی بھی چیز کو بہتر انداز سے پیش کرنے کے لئے ppt ka کا استعمال بہتر فائدہ پہنچاتا ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو ڈیجٹل ورلڈ پرزنٹ کرنا بھی سیکھ لے،تھوڑا ویب سائٹ بنانا سیکھ ل لے ،سوشیل میڈیا کا استعمال بھی سیکھ لے ،فیس بک واٹس ایپ کے ذریعہ اپنی صلاحیتوں کو پرزنٹ کرنے کی تربیت دیں، سوشیل میڈیا مین صرف دوسروں کے ویڈیو ز اور پوسٹر س شیر کرنے کے بجائے اپنی صلاحیت کو پیش کریں،اگر میاتھس اچھا سمجھا سکتے ہیں تو تھوڑے تھوڑے پرابملس کو سالو کرتے جائیں،اگر سائینس اچھا سمجھا سکتے ہیں تو چھوٹے چھوٹے ایکس پیرمنٹ کرتے رہیں،اگر کوئی ٹیک نک آتی ہوتو اس کو شیر کریں۔کچھ آئڈیاز ہیں تو ان کو شیر کریں ۔سوشیل میڈیا میں اپنی ذاتی تجربات پیش کریں ۔ سماج میں آپ کیا آسانی پید اکر سکتے ہیں،سماج کے کونسے مسئلہ کا حل دے سکتے ہیں،
بچوں میں ویلو ایڈیشن کی صلاحیت پیدا کرنا ہوگا ،یعنی ہر میدان میں کسٹمر کے لئے آسانی پیدا کرنے کی صلاحیت ،کسٹمر کو فائدہ پہچانے والی صلاحیت ،یہ جس میں بھی ہوگی وہ بہت آگے جائیگا ۔
جیسے انٹرنیٹ اس نے لوگون کے لئے آسانی پیدا کی ،جیسے OLA ایک کیب ہے اس نے کسٹمر کے لئے آسانی پیدا کی ،اس طرح کی ہزاروں مثالیں لے سکتے ہیں ،جس نے بھی کسٹمر کے لئے آسانی پیدا کی اس نے اچھا کمانا شروع کیا ۔
اب ویلو ایڈیشن کے لئے کن چیزوں کو developmentکرنا ہوگا ،اس کو دیکھیں ۔
۴ PPT بنانے کی صلاحیت
۵ اپنی چیزوں کو ڈیجٹل ورلڈ میں پرزنٹ کرنا ہوگا ۔سوشیل میڈیا سے خدمت لینا ہوگا ۔
۶ویب سائیٹ ڈیزائینگ بھی سیکھ لے ۔
۷ یو ٹیوب کا استعمال کرنا ہوگا ۔ کیمرا کا استعمال ۔ویڈیو ایڈٹنگ سیکھ لے ،
جب ہمارے بچوں میں اس طرح کی صلاحیتیں پیدا ہوں گی تو خود بخود کمانے کے لائق بنیں گے اور صرف کمانا ہی نہیں بلکہ اونچے پیمانے کی کمائی حاصل کریں گے ان شاللہ۔لہذا اپنے بچوں کے مارکس نہ دیکھیں بلکہ ان کی صلاحیت دیکھیں ۔کیوں کہ تیز رفتار دنیا میں مارکس نہیں صلاحیت کام آنے والی ہے۔
Mashallah inshallah zaroor