کیسے پتہ چلے کہ میاں بیوی کامیاب ہیں؟

1کیا ایک دوسرے   کی باتوں کو دھیان سے سنتے ہیں؟

2کیا ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھتے ہیں؟

3کیا ایک دوسرے کی قدر کرتے ہیں ؟

4کیا ایک دوسرے کو معاف کرتے ہیں؟

5کیا ایک دوسرے کے وفادار  ہیں؟

6کیا ایک دوسرے  کے وعدوں کو پورا کرتے ہیں؟

7کیا ایک دوسرے کی بات ماننے کو تیار رہتے ہیں؟

8کیا ایک دوسرے کے لئے وقت نکالتے ہیں؟

9کیا ایک دوسرے پر بھروسہ کرتے ہیں؟

10کیا ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ؟

11کیا ایک دوسرے کی پرانی غلطیوں کو بھول جاتے ہیں؟

12کیا ایک دوسرے پر شک نہیں کرتے ہیں؟

اگر ان میں سے 8 کے جوابات  ہاں میں ہیں تو وہ میاں بیوی کامیاب ہیں ۔اگر  8 جوابات نہیں میں ہیں تو پھر اززدواجی زندگی خطرہ میں پہلے  اصلاح کرنے کی کوشش کریں ۔آپ  اس    problem  کو  پہلے حل کریں ورنہ دیر ہونے کے بعد حل ہونا مشکل ہوجائیگا ۔

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 4.6 / 5. Vote count: 18

No votes so far! Be the first to rate this post.

1 thought on “کیسے پتہ چلے کہ میاں بیوی کامیاب ہیں؟

  1. Masha allah allh ap kp jazaye qayer ata kar jo hamare liye bahut fayeda mand hote hain jazak allah qayer sheq

Leave a Reply