کیا میں ترقی کر سکتا ہوں مجھے کیسے پتہ چلے؟

1کیا  آپ اپنے آپ کو بدلنے  تیار ہیں؟

2کیا آپ  صبح جلد  ی بیدار ہوتے ہیں؟

3کیا آپ  خود کو متحرک رکھتے ہیں؟

4کیا آپ اپنی صحت کے لئے روزانہ ورزش کرتے ہیں؟

5کیا آپ کو کتابیں پڑھنے کی عادت ہے؟

6کیا آپ روزانہ  کئے جانے والے کام پہلے لکھ لیتے ہیں؟

7کیا آپ اپنے بہت سارے کام خود کرلیتے ہیں؟

8کیا آپ  مل جل کام کرنے  کی  صلاحیت رکھتے ہیں؟

9کیا آپ  اپنے آپ کو اپگریڈ  کرنے  کی جستجو رکھتے ہیں؟

10 کیا آپ وقت سے بڑھ کر کام کرنے کی عادی ہیں؟

نوٹ : اگر ان میں سے کم از کم 8 کے جوابات   ہاں میں دیتے ہیں تو اب آپ ترقی کرنے کے  پورے  حق دار ہیں ۔بس تیار ہوجائیں ،آپ کیا کرنا چاہتے ہیں  ؟آپ کونسا کام بلا تھکان   کر سکتے ہیں؟آپ کونسے کام  کو سیکھنے کے لئے وقت ،مال ،لگانے تیار ہیں ،کونسے  کام کے لئے مشکلا ت   کا مقابلہ کرنے تیار ہیں ایک پیپر پر لکھیں ۔ان میں سے  جس کام لئے اندر  سے آواز آئے اس کو  اپنی زندگی کامقصد بنائیں ،آج ہی سے اس کام کو شروع کریں ۔اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آیندہ ہفتہ پلان بنائیں گے ،آئندہ مہنہ کوشش کریں گے تو یاد رکھیں  آپ اس میدان کے لئے مناسب نہیں ہیں ۔

اگر آپ کے جوابات  5 سے زیادہ نہ میں ہوں تو   پہلے اپنے آپ کو بدلیں  ،پہلے اپنے آپ کو ہاں میں بدلیں پھر  ترقی کا سوچیں ۔اللہ سے دعائیں  کریں  اپنی عادت کو ،کلچر کو ،لائف اسٹائل کو بدلنے کی سوچی سمجھی کوش کریں ۔

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 4.7 / 5. Vote count: 15

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply