کیا آپ خود   بچوں کی صحیح تربیت کر سکتے ہیں؟جائزہ لینے  کا تھرما میٹر

1کیا  آپ اپنے   بچوں کی مصروفیت پر نظر رکھتے ہیں؟

2کیا آپ اپنے بچوں کے ساتھ دوست کی حیثیت سے پیش آتے ہیں؟

3کیا آپ  بچوں کو کچھ ذمہ داریاں دیتے ہیں؟

4 کیا آپ بچوں کی باتوں کو غور سے سنتے ہیں؟

5کیا آپ   بچوں  میں اعتماد پیدا کرتے ہیں؟

6 کیا آپ گھریلو معاملات  میں بچوں سے مشورہ لیتے ہیں؟

7 آپ کے بچوں کی ذاتی دلچسپی کس میں واقف ہیں؟

8 کیا آپ بچوں سے وعدہ کر کے نبھاتے ہیں؟

9 کیا آپ بچوں کو اپنی فرماں برداری سے پہلے اللہ کی فرمابرداری کی بات کرتے ہیں؟

10کیا آپ بچوں کو نیک بنانے کے لئے خود نیک کام کرتے ہیں؟

نوٹ :

اگر آپ کے     کم از کم 8 جوابات ہاں میں ہیں تو پھر آپ تربیت کا  حق ادا کر سکتے ہیں۔آپ کو   زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔اللہ نے آپ کو صحیح ماں باپ بننے کی توفیق عطا کی  ہے اس کا شکر بجا لائیں اور اس کو جاری رکھیں ۔اگر  آپ کے 6 سے زیادہ جوابات نہ میں ہو ں تو پھر آپ تربیت   کے معاملہ میں  بہت کمزور ہیں ۔ اولاد سے پہلے آپ کی تربیت کی ضرورت ہے ۔

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 4.4 / 5. Vote count: 25

No votes so far! Be the first to rate this post.

2 thoughts on “کیا آپ خود   بچوں کی صحیح تربیت کر سکتے ہیں؟جائزہ لینے  کا تھرما میٹر

  1. Assalmualaikum warahmatullahi wabarkaatuhu
    Aap jo deeni qidmaat anjam de rahe hain is se a har ek ke liye faida mand hai allah ap ki qidmaat ko qabool farmaye aurap ko din dugni rat chugni tarraqqi ata farmaye ameen

Leave a Reply