کیا آپ حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں؟

زندگی میں تبدیلی صرف اچھی باتیں پڑھنے سے نہیں بلکہ عمل کا آغاز کرنےسے ہوتی ہے ۔آ و دوستو بدلنے کے لئے اپنا جائزہ لیں گے ۔
1 کیا آپ آج سے غیر صحت مند غذا کھانا چھوڑ دیں گے؟
2کیا آپ آج سے وہ کام کریں گے جس کے لئے پید ا کئے گئے ہیں؟
3 کیا آپ نے اب تک معلوم کیا کہ آپ کو کونسی کتابیں پڑھنا چاہئے؟
4کیا آپ نے کبھی اپنے جذبات کو قابو رکھنے کا طریقہ سیکھنے کی کوشش کی؟
5کیا آپ اس انتظار میں ہیں کہ ڈاکٹر کہے کہ اب ورزش ضرری ہے؟
6 کیا آپ اس انتظار میں ہیں کہ اب ڈاکٹر فیصلہ کرے کہ آپ کو کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا ہے؟
7 کیا آپ نے کبھی ان لوگوں کی لسٹ بنائی ہے جن لوگوں نے آپ پر احسان کیا ہے؟
8 کیا کبھی ایسا ہوا کہ صبح میں واٹس ایپ کھولنے سے پہلے قرآن کھولا ہو؟
9 کیا آپ کو کبھی اپنے فروفیشن میں ترقی کرنے کے لئے کسی ورک شاپ مین شریک ہونے کا خیال آیا ؟
10 کیا آپ نے اپنی کمائی کا ایک چھوٹا حصہ ہر مہنہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا سوچا ہے؟
نوٹ :
اگر 7 سے زیادہ سوالات کے جوابات ہاں میں ہیں تو آپ کامیابی کے راستے پر چل رہے اگر 5 سے زیادہ جوابات نہ میں ہوں تو اب بدلنے کی سخت ضرورت ہے ۔ اگر اب بدلنے کی کوشش نہیں کی تو شاید آیندہ بدلنا بھی چاہیں تو حالات آپ کو بدلنے نہ دیں ۔
Inshallah.