کیا آپ ایسی غلطیاں کرتے ہیں؟ہاں یا نہ میں جواب دیں ۔

کیا آپ ایسی غلطیاں کرتے ہیں؟ہاں یا نہ میں جواب دیں ۔
1آپ جمعہ کی نماز کے لئے تاخیر سے پہنچے اپنی گاڑی سڑک کے درمیان پارک کر دی ۔
2اپنے گھر کا کچرہ سڑک پر پھینک دیا۔
3اپنے گھر کا کرایہ 5 تاریخ کو ادا کرنا تھا لیکن آج 15 تاریخ ہے اب تک ادا نہیں کیا ۔
4اپنے بچوں کی اسکول فیس پچھلے چار ماہ سے ادا نہیں کیا
5اپنے دوست سے کہا 2 بجے آوں گا لیکن 4 بج گئے اب تک نہیں گئے۔
6موز کھاکر چھلکا راستے میں ہی پھینک دیا ۔
7 فنکش تھا گھر کے سامنے ٹینٹ لگایا تھا ،تین دن گزر گئے ٹینٹ نہیں ہٹایا
8 آپ نے کسی سے ایک ہفتہ کے لئے قرضہ لیا تھا ،3ہفتہ گزر گئے ،اب تک اطلاع بھی نہیں دی۔
9 آپ کا وزن بڑھتے جاررہا ہے پھر بھی آپ کھانے میں احتیاط نہیں کرتے ۔
10 آپ کی نماز بار بار چھوٹ جاتی ہیں پھر آپ وقت پر ادا کرنے کی فکر نہیں کرتے ۔
نوٹ :
اگر آپ کے جوابات 7سے زیادہ نہ کے ہیں تو پھر آپ ٹھیک ہیں ،اگر 5 سے زیادہ ہاں میں ہیں تو پھر آپ کو بدلنے کی سخت ضرورت ہے۔
Alhamdulillah.
Excellent