کامیاب بیوی کی 50 خوبیاں

۞ کامیاب بیوی کی 50 خوبیاں : ۞
- شوہر کے رشتہ داروں سے نفرت نہ کرنا ۔
- شوہر کو اہمیت دینا ۔
- گھر پر توجہ دینا ۔
- بچوں پر توجہ دینا ۔
- وقت کی پابندی کرنا ۔
- شوہر سے نرم لہجے میں بات کرنا ۔
- شوہر کے گھر آمد کو اہمیت دینا ۔
- دوسروں کے سامنے شوہر کی اچھائی بیان کرنا ۔
- شوہر کے والدین سے حسن سلوک کرنا ۔
- شوہر کو اسکی Family کی اچھائ بتانا ۔
- شوہر پر شک نہ کرنا ۔
- کفایت شعاری کرنا ۔
- عاجزی اور انکساری کرنا ۔
- شوہر کی حوصلہ افزائی کرنا ۔
- کھانے میں شوہر کی پسند کا خیال رکھنا ۔
- گھر کا Budget بنانا ۔
- شوہر کے ذاتی استعمال کی چیزوں کا خیال رکھنا ۔
- کام پر جانے کی تیاری میں شوہر کی مدد کرنا ۔
- دوسرے لوگوں کے سامنے شوہر کی عزت کرنا ۔
- بار بار مئکے جانے کی ضد نہ کرنا ۔
- فضول کاموں میں وقت ضائع نہ کرنا ۔
- شوہر کے آتے ہی Mood کو خوشگوار کر لینا ۔
- فضول قسم کی فرمائشیں نہ کرنا ۔
- گھریلو ماحول پرسکون رکھنے کی کوشش کرنا ۔
- شوہر کو کم آمدنی کے طعنے نہ دینا ۔
- شوہر کے مہمانوں کی آمد پر Mood خراب نہ کرنا ۔
- شوہر کے عیبوں کی پردہ پوشی کرنا ۔
- شوہر کی بات کو توجہ سے سننا ۔
- شوہر کی تعریف کرنا ۔
- ہر وقت خرچ کی تنگی کا اظہار نہ کرنا ۔
- چھوٹی چھوٹی باتوں پر بحث نہ کرنا ۔
- بچوں کے سامنے شوہر کی اچھائیاں بیان کرنا ۔
- شوہر کے غصے یا Mood کی پرواہ کرنا ۔
- بلا ضرورت گھر سے باہر نہ جانا ۔
- گھر کی اشیاء کی حفاظت کرنا ۔
- بچوں کی تعلیم پر نظر رکھنا ۔
- شوہر کے سامنے دوسری خواتین کے شوہروں کی کامیابیوں اور اچھائیوں کی تعریف نہ کرنا ۔
- شوہر کے آرام کا خیال کرنا ۔
- شوہر کے لئے کوئی تحفہ خریدنا ۔
- اپنا خیال رکھنا ۔
- غرورسے بچنا ۔
- برداشت ، برداشت ، برداشت كرنا ۔
- بار بار ناراض ہو کر مئکے نہ جانا ۔
- سخت لہجے میں بات نہ کرنا ۔
- خود کو انتہائی عقلمند نہ سمجھنا ۔
- سیر کرنے جانا ۔
- شوہر کے مشاغل میں دلچسپی لینا ۔
- صرف اپنی بات منوانے کی کوشش نہ کرنا ۔
- ہر بات پر چڑ چڑا پن کا مظاہرہ نہ کرنا ۔
- گھر کو بچا کے رکھنا ۔
☆☆☆☆☆☆☆
Excellent
ماشاءالله بارك الله بهت بہترین
جزاک اللہ خیر ا و احسن الجزاء
Jazakh Allahu khair. Good efforts, with good intentions. May Allah reward you and your team, for all your efforts. Aameen.
ماشاءالله بارك الله بهت بہترین
جزاک اللہ خیر ا و احسن الجزاء
REPLY
.جزاک اللہ اچہی فکراور کوشیش ہے اپ کی
سیر پر جا نا نکتہ غور طلب ہی جملہ غیر مکمل لگا اکیلے جانا …؟