14 سے 20 سال کے نوجوان   گفتگو کا یہ فن سیکھ لیں

ہم جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں گفتگو کی بڑی اہمیت ہے ۔اپنے مسائل کو ۔مافی ضمیر کو صحیح طور پر پیش کرنے والا ہی ترقی کرسکتا ہے  وہی لیڈر بن سکتا ہے ۔اس کے لئے کچھ باتوں  کا خیال رکھیں ۔

مد مقابل  جو زبان  آسانی سے سمجھ سکتا ہے اس میں بات کر یں ۔اس کے لئے مختلف زبان سیکھیں ۔

جس سے آپ  بات کرتے ہیں اس کا نام  ضرور لیں ،دوران گفتگو بار بار نام لیتے رہیں ۔

اگر سامنے والا دکھ میں ہوتو آپ  اس کے دکھ میں شامل ہوں،اگر خوش ہے تو اپنا دکھ سنا کر  موڈ  خراب نہ کریں ۔

گفتگو کے وقت آنکھوں میں دیکھیں۔

درمیانی آواز مین بات کریں ۔

۔ حق پر ہونے کے باوجود جھگڑے لڑائی سے گریز کریں ۔

۔ تکلف اور تصنع سے، باچھیں کھول کر اور منہ بھر کر کلام کرنے سے گریز کریں ۔

۔ غیبت وچغلخوری اور لگائی بجھائی سے گریز کریں ۔

۔ کسی خبر کو یقین کے ساتھ معلوم ہوئے بغیر عام کرنے سے گریز کریں ۔

Sorry  کہنا سیکھیں  ،please ,Thanks,  شکریہ کے الفاظ   سیکھیں ۔

No  کہنا  بھی سیکھیں ،آپ کو    No  کہنے میں مشکل ہوتی ہے ،اس لئے ہاں کہ دیتے ہیں اپنے سارے کام   خراب کر لیتے ہیں۔

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 4.3 / 5. Vote count: 22

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply