حالات حاضرہ میں پیدا ہونے والے سوالات

حالات حاضرہ میں پیدا ہونے والے سوالات
1 ہمارے بچیوں کا مستقبل کیسا ہوگا؟
2 کیا تعلیم کی خاطر دین کو قربان کرنا ہوگا؟یا دین کی خاطر تعلیم کو قربان کرنا پڑےگا؟
3 کیا ہماری لڑکیاں اعلی تعلیم سے دھیرے دھیرے دور ہوتی جائیں گی؟
4 کیا ہماری لڑکیاں ڈاکٹر نہیں بن سکیں گی؟اگر ڈاکٹر بنیں تو دین کو قربان کرنا پڑےگا؟
5 کیا کوئی متبادل کالج ہے جو لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ تعلیم دیے سکے؟
6 کیا متبادل اسکول ہیں جو لڑکیوں کی عزت کی حفاظت کے ساتھ تعلیم دے سکیں؟
7 کیا متبادل یونیورسٹی بھی ہوسکتی ہے جہاں لڑکیاں حجاب کے ساتھ علم حاصل کر سکتی ہیں؟
8 کیا حالات حاضرہ میں ایسے اسکول کالج ( جہاں پر دین پر عمل کرنا آسان ہو )بنیاد ڈالنے کے لئے ذہن سازی کی جاسکتی ہے؟
9کیا ان حالات میں کالج کی طالبات ورچول کلاسس لے سکتی ہیں؟
10 کیا امت مسلمہ میں وکیلوں کی ضرورت کو پورا کیا جاسکتا ہے؟
11 کیا امت مسلمہ کے لیڈرس اور وکلاء اس حجاب کے مسئلہ کو حل نہیں کر سکتے؟
12 کیا لڑکیوں کا سڑکوں پر احتجاج کرنا واقعی موثر ہوسکتا ہے؟
13 موجودہ حالات میں امت مسلمہ کی صحیح رہنمائی کے لئے کس کو آگے آنا چاہئے؟
very usefull