اگر آپ کامیاب شخص بننا چاہتے ہیں تو

success in the asphalt road at the sunset
اگر آپ کامیاب شخص بننا چاہتے ہیں تو
سب سے پہلے یہ اطمینان کر لیجئے کہ اگلے 25منٹ تک آپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کرے۔ پھر کوئی ڈائری، یا نوٹ بک لیکر ان سوالات کے جوابات لکھئے۔
٭میں کیا بننا چاہتا ہوں/ چاہتی ہوں۔
٭جو میں بننا چاہتا ہوں/ چاہتی ہوں اس میں کیسے کامیاب ہو سکتا یا ہو سکتی ہوں۔
٭مجھے کتنی محنت کرنی پڑے گی؟۔
٭مقصد کے حصول میں کون کون سے لوگ میرا ساتھ دے سکتے ہیں؟۔
٭میرے اندر کتنی صلاحیتیں ہیں؟
٭مجھے کتنی نئی چیزیں سیکھنے کی ضرورت ہے؟
٭اس وقت میرے پاس کیا ہے؟
٭میرے پاس کیا ہونا چاہیے؟
٭میں کون سے منفرد کام کروں جو میری پہچان بن جائیں؟
٭ میں وہ کون سے نئے کام کروں جو کامیاب لوگ کرتے ہیں جن کی وجہ سے ان کو پسند کیا جاتا ہے؟
اگر آپ ان سوالات کے جوابات تلاش کرلیں گے اور لکھ کر ان پر عمل کرنا شروع کروگے پھر آپ کو ان شاء اللہ کامیابی سے کوئی روک نہیں پائیگا ۔
ماشاءالله بارك الله بہت بہترین اور فائدہ مند جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء في الدارين