آج سونے سے پہلے ضرور جائزہ لیں

آج سونے سے پہلے ضرور جائزہ لیں
کیا آپ نے کچھ ایسا کام کیا ہے جس پر آپ کو خوشی ہو ،یا جس پر آپ کو فخر ہو ،جس کو کرنے کے بعد آپ نے دلی سکون محسوس کیا ہو ؟
کیا آپ نے اپنے ماں باپ کی کچھ ایسی خدمت کی ہے جس پر آپ کو یقین ہو اس پر اجر پکا ملنے والا ہے ۔
کیا آپ نے اپنے دوست کے لئے کچھ ایسا کام کیا ہے ؟ جس سے یقین ہو کہ اس کے لئے آسانی پیدا ہوئی ہوگی؟
کیا آپ نے اللہ کی خاطر کچھ ایسے اعمال کیا ہے جن کو صرف آپ جانتے ہوں اور آپ کا رب جانتا ہو۔
کیا آپ نے اپنے مال میں سے کچھ غریبوں اور مسکینوں کا بھی حق دیا ہے جنہوں نے آپ سے مانگا تو نہیں لیکن آپ نے ان کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے دیا ہو۔
کیا آپ کا مال اکثر فرماں برداری کے کاموں میں خرچ ہوتا ہے یا نافرمانی کے کاموں میں؟
کیا آپ اپنی اس عادت کو چھوڑنا چاہتے ہیں جس کو عام لوگوں سے چھپا کر کرتے ہیں ؟
کیا آپ نے اللہ کی دی ہوئی کسی نعمت پر دل شکر ادا کیا ہے؟
کیا آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرنے میں کوتاہی کرتے ہیں یا دل کھول کر شکریہ ادا کرتے ہیں؟
Zaroor mashallah
Bakrakallahu feekum
ماشاء الله سبحان الله زادك الله علم نافعا أللهم زد فزد أللهم آمين يا رب العالمين بارك الله في علمك و عملك و اهلك و مالك و ولادك و عمرك و صحتك و عافيتك أللهم أجمعنا في الجنة الأعلى بارك الله شيخنا جزاكم الله خيرا و احسن الجزاء في الدنيا والآخرة أللهم تقبل منا حياكم الله أللهم تقبل جهودكم مبروك نهايت هي علمي تحرير ہے سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم رب العرش الكريم